Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول کا شہباز شریف سے رابطہ، اتحاد کیلئے امیدیں زور پکڑ گئیں

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) حکومت کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کی کوششیں زور پکڑ گئیں اور کئی ہفتوں کی خاموشی کے بعد اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا رابطہ ہوا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پی پی پی کے چیئرمین بلال بھٹو جو گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے، ٹیلیفون پر گفتگو کی۔رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد گزشتہ کچھ ہفتوں سے شہباز شریف قرنطینہ میں ہیں۔اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں لاہور میں کئی روز گزارنے کے باوجود بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف سے فون پر بھی بات نہیں کرسکے تھے۔ٹیلیفونک گفتگو میں پی پی پی چیئرمین نے شہباز شریف کی خیریت دریافت کی جبکہ صدر مسلم لیگ (ن) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماﺅں نے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا اور مسلم لیگ (ن) کا ایک 3 رکنی وفد لاہور کے بحریہ ٹاو¿ن میں موجود بلاول ہاو¿س میں چیئرمین پی پی پی سے ملاقات کرے گا۔وفد میں ممکنہ طور پر مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال، سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق شامل ہوں گے۔پی پی پی جو کہ صوبائی سطح پر کثیر الجماعتی کانفرنس کا انعقاد کرچکی ہے کی خواہش ہے کہ حکومت مخالف تحریک چلانے سے قبل ایک قومی سطح کے ایونٹ کا انعقاد کیا جائے لیکن شہباز شریف کی خرابی صحت اس میں رکاوٹ ہے۔دونوں جماعتوں سے ایک ’مشترکہ حکومت مخالف ٹھوس ایجنڈا‘ تشکیل دینے کے لیے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے رابطہ کرنے کے لیے اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور امید کرتی ہیں کہ کثیر الجماعتی کانفرنس اس قسم کے ایجنڈے کے اعلان کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہوگا۔ایک روز قبل احسن اقبال نے کہا تھا کہ ان کی جماعت پنجاب بچاو¿ تحریک کا آغاز کرے گی جسے پی ٹی آئی حکومت نے 2 سال میں تباہ کردیا ہے۔
    تاہم انہوں نے اس تحریک کی کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی۔
    دونوں جماعتوں کے قائدین کے براہ، راست رابطے میں موجود مشکلات کثیر الجماعتی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات کو جنم دے رہی ہیں۔لیکن مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کھلے عام بتایا تھا کہ اس کانفرنس کے انعقاد کے لیے اعلیٰ قیادت کے درمیان 3 مرتبہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ نے یہ بھی کہا تھا کہ کثیر الجماعتی کانفرنس ضرور ہوگی اور اپنے مقاصد حاصل کرے گی۔دونوں جماعتوں کی قیادت سے 28 جون کو مولانا فضل الرحمٰن کے اسی طرح بلائی گئی ایک ملاقات میں شرکت نہیں کی تھی جس کے بعد انہوں نے کانفرنس کو وفاقی بجٹ کی منظوری تک کے لیے ملتوی کردیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

      ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

      فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.