Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی چارسدہ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا
    • ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کا فوری تدارک ہونا چاہئے محمد اورنگزیب
    • ترسیلات زر کی وصولی پہلی سہ ماہی کے دوران 14.73 فیصد کا اضافہ
    • عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ کا شبہ 2 لاکھ پاکستانی زائرین وطن واپس نہ پہنچ سکے
    • آئین کا آرٹیکل 232، ایمرجنسی کیلئے صوبائی اسمبلی کی قرارداد ضروری، مگر صدر اعلان کرسکتے ہیں
    • عوام کی عزتِ نفس ‘ وقار پر صرف ایک شخص کھڑا ہوا’ وہ خان ہے: فواد چودھری
    • حمزہ شہباز کی اپنے حلقے میں تعزیت کیلئے متعدد پارٹی ورکرز کے گھرآمد
    • چین کی امریکی جوہری تنصیبات کے باہمی دوروں سے متعلق رپورٹ کی تردید
    • پولیو پروگرام کے افسران کی تنخواہیں کلیئر ورکرز معاوضہ سے محروم
    • لائبہ اعجاز خود کشی کیس میں پیشرفت ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مقدمہ درج کر لیا ‘وزیر اعظم کا نوٹس’ ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم
    • ڈی ڈی ایم اینٹری سٹیٹس رپورٹ کاعکس۔
    • نواز شریف لندن چلے گئے 5روز قیام اور طبی معائنے کا امکان
    • پنجاب پولیو پروگرام کے سربراہ خالد پرویز کاموقف دینے سے گریز
    • ہماری بیٹیاں بے پناہ صلاحیتوں، حوصلے اور خوابوں کی مالک ہیں:بلاول بھٹو
    • کراچی، انمول پنکی کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
    • خیبرپختونخوا؛ ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل شہید ہوگئے
    • اداکارہ کومل عزیز کے وزن اضافے پرسوشل میڈیا پر تبصرے
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ  8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پلانٹڈ لگ رہا ہے۔اس موقع پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے ،زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرےلے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.