(ویب ڈیسک)وزراءکے اعتراض پر بجلی بلوں میں ٹیلی ویژن فیس میں 65روپے کا اضافہ موخر ، جو کارگر دگی دکھائے گا وہی کابینہ میں رہے گا :عمران خان
اپوزیشن نیب قوانین کی تبدیلی میں بڑی رکاوٹ :وفاقی کابینہ
فیصل واوڈا حکومتی میڈیا ٹیم پر برس پڑے ، مایوس کارگردگی والوں کے احتساب کا مطالبہ ، مشیروں ، معاونین خصوصی کی دوہری شہریت پر بھی بحث ، سب کے اثاثے ظاہر ہونگے کرپشن برداشت نہیں کروں گا
تفتیشی اختیارات کےلئے ضابطہ فوجداری میں ترمیم ،ایف اے ٹی سے متعلق کمپنیز ایکٹ ، پارٹنر شپ ، انسداد منشیات ایکٹ اور اینٹی منی لانڈرگ ایکٹ میں بھی ترمیم کی منظوری
اپوزیشن نیب قوانین کی تبدیلی میں بڑی رکاوٹ :وفاقی کابینہ

