تازہ تر ین

کورونا وائرس کے باعث 14 اگست کی تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے پیش نظر یوم پاکستان کی طرح یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ ہونے کا قوی امکان ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت کی ہے جس میں یہ طے پایا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث جس طرح 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی قومی پریڈ 2020 منسوخ کر دی گئی تھی، اسی طرح 14 اگست کو بھی یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کم و بیش منسوخ کر دی جائیں گی اور محدود پیمانے پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain