Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ناقص کارکردگی پر عثمان بزدار نے کئی افسران معطل کر دیے

    By Daily Khabrainجولائی 29, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے شہر کا دورہ کیا، اس دوران ناقص کارکردگی پر انھوں نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او مغلپورہ سمیت متعدد افسران کو معطل کر دیا۔پناہ گاہوں کے ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر بھی معطل کر دیے گئے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے، ایس پی صفدر کاظمی کی ناقص کارکردگی پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اظہار برہمی کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کوپر روڈ، منٹگمری روڈ، ایبٹ روڈ، ایمپرس روڈ، ریلوے اسٹیشن روڈ، مغلپورہ لنک روڈ، گڑھی شاہو روڈ کا بھی دورہ کیا، عثمان بزدار باغبانپورہ، کینال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ مین بلیو وارڈ روڈ بھی گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے تھانہ مغلپورہ اور تھانہ شادمان سمیت، ریلوے سٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا بھی دورہ کیا، دورے کے دوران عثمان بزدار نے لاہور میں شہری سہولتوں کا جائزہ لیا، متعدد افسران کو ناقص کارکردگی پر معطل کرتے ہوئے انھوں نے کہا جو کام کرے گا وہی عہدے پر رہے گا۔وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ انھوں نے 3 گھنٹے تک شہر میں صفائی کی صورتحال، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا، تھانوں میں بھی گیا اور لوگوں کے مسائل سنے، پناہ گاہ میں بھی مقیم لوگوں سے ملا اور ان کے مسائل کا جائزہ لیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ جہاں کمی، کوتاہی نظر آئی، ذمہ داران کا تعین کر کے کارروائی کی گئی، میں آئندہ بھی اسی طرح سرپرائز وزٹ کروں گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.