تازہ تر ین

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی ،مسترد عناصر کا بیانیہ پٹ چکا :عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے عوام میں بری طرح ایکسپوز ہوچکے ہیں، مسترد شدہ عناصر کا بیانیہ پٹ چکا، ان کی قسمت میں رونا ہی ہے، یہ روتے رہیں گے اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھتا جائے گا، پاکستان کے موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain