تازہ تر ین

PDMکا عید کے بعد استعفوں کے بغیر لانگ مارچ پر غور

PDMکا عید کے بعد استعفوں کے بغیر لانگ مارچ پر غور
ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی پر پابندی،فضل الرحمن ،آصف علی زرداری اور نواز شریف

عید کے بعد لانگ مارچ کرے گی،استعفوں کا آپشن ضرورت پڑنے پر سب سے آخر میں استعمال کیا جائے گا،پی ڈی ایم نے طویل احتجاج کی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا،ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں موجود تمام اپوزیشن کی قیادت نے اس بات زور دیا ہے کہ فوری طور پر ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی سے روک دیا ہے،مولانا فضل الرحمن نے آصف علی زرداری اور نواز شریف کے ساتھ مسلسل رابطوں نے اپنا رنگ دکھایا ہے،
کے بڑھتے ہوئے رابطوں نے پی ڈی ایم کی دراڑوں کو روک دیا :ذرائع


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain