تازہ تر ین

ورلڈ بینک، پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالرکی گرانٹ منطور

آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک نے بھی گرانٹ منظور کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی گرانٹ منطور کرلی گئی ہے۔

ورلڈ بینک کی جانب سے رقم کی فراہمی سے غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام میں مدد ملے گی جبکہ رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی۔

یاد رہے کہ معاشی صورتحال کے باعٹ ہزاروں پاکستانی مشکلات سے دوچار ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain