تازہ تر ین

گیلانی سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ،ن لیگ کا شدید احتجاج،سلیکٹڈ قرار دیدیا PDM اتحاد پارہ پارہ

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا معاملہ، پیپلزپارٹی کے یو سف رضا گیلانی کو 30 سینیٹرز کی حمایت حاصل، پیپلزپارٹی کے اپنے سینیٹرز کی تعداد 21 ہے، جماعت اسلامی کے 1 سینیٹر کی حمایت پی پی کو حاصل ہے.

سینیٹر دلاور گروپ کے 4 سینیٹرز کی حمایت بھی یوسف رضا گیلانی کو حاصل ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے دو سینیٹرز کی حمایت بھی یوسف رضاگیلانی کو حاصل ہے، دو آزاد اراکین کی حمایت بھی یوسف رضا گیلانی کو حاصل ہے.

ن لیگ کے امیدوار کے پاس ابھی تک صرف 20 سینٹرز کے دستخط ہیں، چئیرمین سنیٹ کے پاس ابھی تک ن لیگ کے امیدوار کے لیے 20 سینٹرز کے دستخطوں کے ساتھ درخواست موصول ہوئی ہے، جے یو آئی نے ابھی کسی کو دستخط نہیں کر کے دیے.


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain