مرادراس کا ٹویٹ غیر سنجیدہ ، فلسطینی شہدا کا مزاق اڑایا:حکومتی اور اپوزیشن ارکان سمبلی
مدد نہیں کرنی تو مزاق نہ اڑائیں :عابدہ راجہ، قابل مذمت بات کی: بشری بٹ ، فلسطین آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں: خرم لغاری
مرادراس نے مودی کی زبان بولی:راحیلہ خادم حسین، مسلمانوں کو تکلیف پہنچی :شازیہ عابد، وزیر تعلیم عقل سے پیدل ہے:منیب الحق