Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
    • آئی پی ایل انتظامیہ نے معروف آسٹریلوی کرکٹر کو کڑی سزا سنا دی؛ وجہ کیا بنی؟
    • لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں
    • 2026/27 سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
    • ٹرمپ نے دو طرفہ ردعمل کے درمیان 1.8 بلین ڈالر کا ‘اینٹی ویپنائزیشن’ فنڈ روک دیا
    • امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کو اپنے پریس آفس سے روک دیا
    • بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
    • وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا
    • کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں
    • سب ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں: مشیر اماراتی صدر انور قرقاش
    • لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر
    • امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر ہے، ہم تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل اسدی
    • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
    • گوگل اپنے اے آئی منصوبوں کی فنڈنگ کے لئے 80 بلین ڈالر کے شئرز فروخت کرے گا
    • اسرائیلی وزیر خارجہ نے سفارت خانے کے افتتاح پر نجی کو دوست قرار دیا
    • اسرائیل باز نہ آیا تو دنیا میں تنہا رہ جائے گا، ٹرمپ نے نیتن یاہو کو پاگل قرار دے دیا
    • یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
    • ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کےسامنے آگیا ہے،فرخ حبیب

    By Daily Khabrainجون 16, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب  نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ن لیگ والےاپنی زبان کولگام دیں، ن لیگ کے پاس کچھ نہیں ہوتا تو گالم گلوچ ،ذاتیات پرآجاتے ہیں، ن لیگ کوقانون سازی سےکوئی دلچسپی نہیں ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ قانون پاس ہونے کے بعد مگرمچھ کےآنسو بہاتے ہیں اور ن لیگ والےمعاہدے کرکے مکرجاتے ہیں۔

    وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ فخرامام کی سربراہی میں اپوزیشن سے بات کرنےکیلئےکمیٹی بنائی ہے، فخرامام بہت نرم مزاج آدمی ہیں انہوں نےان سےبھی بات نہیں کی ہے۔

    انھوں نے کہا کہ مریم صفدرگروپ شہبازشریف کی تقریر نہیں سننا چاہتا تھا تو باہر چلا جاتا، اسپیکرقومی اسمبلی نے20مرتبہ انہیں سمجھانےکی کوشش کی، سپریم کورٹ،نیب جائیں توحملےکردیتے ہیں، شاہ محمودقریشی کےگھرپربھی انہوں نےحملہ کرایا تھا۔

    فرخ حبیب  نے کہا کہ گزشتہ روزملیکہ بخاری پراپوزیشن نے حملہ کیا، ملیکہ بخاری کوبجٹ کتاب ماری گئی جوانکی بائیں آنکھ پرلگی جس سے ملیکہ بخاری کی آنکھ ضائع ہونےکاخدشہ ہے۔

     ان کا کہنا ہے کہ مریم صفدر نے شاہد خاقان عباسی کوحملےکی ہدایات کی تھیں اور شاہدخاقان عباسی ارکان کومشورےدےرہےتھے، ن لیگ نےقانون سازی کےایوان کو”پہلوان سازی” کامیدان بنایا ہوا ہے۔

    وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فنانشل ماہرین کے ہمراہ ریکارڈ کا جائزہ لینےکی اجازت دے ، اسٹیٹ بینک کےمطابق ن لیگ کےدرجنوں اکاؤنٹس جعلی نکلے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے 7سے8اکاؤنٹس جعلی نکلے ہیں جبکہ  ن لیگ ، پیپلزپارٹی والےآئیں بائیں شائیں کررہےہیں۔

    ان کا مزید کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی پی،ن لیگ نےکوئی ریکارڈجمع نہیں کرایا ،ن لیگ والوں کی تاریخ ہےاسامہ بن لادن سے بھی پیسے لیتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    آم کی پیداوار اور برآمدات، پاکستان کو بڑا دھچکا

    اب مارکیٹس، شاپنگ مالز کب تک کھلیں گے؟ کاروباری اوقات کا نیا نوٹیفکیشن جاری

    محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی

    تازہ ترین

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    لاہور بورڈ نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائیگا

    کیا آپ کی بھی بی آئی ایس پی رقم میں کٹوتی ہو رہی ہے؟ اگر ہاں تو پھر یہ کام کریں

    لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.