Year: 2021

عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے "عوام کے حق خود…

وزیراعظم عمران خان نے ای کورٹ کے ذریعے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہرجانہ کیس کی کارروائی میں حصہ لیا۔ کیس شوکت خانم اسپتال کے فنڈ میں غیرشفافیت سے متعلق خواجہ آصف کے الزامات پر10 ارب ہرجانے کا تھا،…

تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے،گزشتہ شب او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ اسلام آباد ائرپورٹ…

بھارتی میں ڈاکٹرز نے مریض کے گردے سے 156 پتھریاں نکال لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹرز نے 3 گھنٹے کا طویل آپریشن کر کے 50 سالہ مریض کے گردے سے 156 پتھریاں نکال لیں۔ مریض…

مسلم لیگ ن کےصدراورقائدحزبِ اختلاف شہبازشریف نےخانیوال کےضمنی انتخاب میں شاندارکارکردگی پرپارٹی کارکنان کوخراج تحسین پیش کرتے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب کے عوام نے نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا ہے۔واضح رہے کہ خانیوال کے حلقہ…

برازیل میں ذاتی جھگڑے کے باعث سیاستدان اکھاڑے میں کود پڑے اور باکسنگ مقابلے میں ایک دوسرے پر مکوں کی برسات کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوا کچھ یوں کے برازیل میں میئر اور سابق کونسل ممبر کے…

پنجاب کے ضلع خانیوال کے حلقہ پی پی206 کے ضمنی الیکشن کیلئے آج پولنگ ہوئی جس کے بعد نتائج موصول ہونے کا سلسلہ شروع جاری ہے۔ 183 میں سے 145 پولنگ اسٹیشنز  کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر کل ملک بھر میں گیس کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت ملک بھر کے اضلاع میں کل نمازِ جمعہ کے بعد گیس کی قلت…