Year: 2021

دنا نیر مبین نے ایک انٹرویو میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگ انہیں پرچی کہتے ہیں حالانکہ ان کا دور دور تک کسی ہدایتکار یا اداکار سے کوئی تعلق نہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر مختصر سی ویڈیو…

خانیوال پی پی 206 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ضمنی الیکشن کے لئے حلقے میں 183 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے…

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک…

فواد چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد…

کینبرا: آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے اسکول میں  باؤنسی کاسل ہوا میں معلق ہونے سے 4 بچے ہلاک اور5شدید زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ریاست  تسمانیہ کے ایک پرائمری اسکول میں باؤنسی کاسل تیز ہواؤں کے باعث زمین…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہےکہ اپوزیشن کے سازشی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں، سازشی عناصر کی پہلے کوئی سازش کامیاب ہوئی اور نہ اب ہو گی- وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان…

فارمولا ون کے چیمپئن ڈرائیور لوئس ہمیلٹن کو شاہی اعزاز ’’ نائٹ ہڈ‘‘ سے نواز دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے شاہی محل میں ایوارڈ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،36سالہ فارمولا ون کے چیمپئن ڈرائیور لوئس ہمیلٹن کو شہزادہ…

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک کے 7  سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پر اپنے پیغام…