Year: 2021

سرکاری سکول کی چوتھی جماعت سے نکالنے پر 7سالہ بچہ والد کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ لاہور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں پر سات سالہ بچہ اپنے والد کو لیکر سرکاری سکول کےخلاف لاہور ہائیکورٹ اس لئے…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال اور امن وامان پر اجلاس ہوا، اجلاس میں وزراء، عسکری حکام نے شرکت کی۔…

پاکستان رینجرز سندھ کے افسران نے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی ڈاکٹر عبد الحمید جمانی سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کے زیرِ اہتمام  لیپروسی اسپتال منگھو پیر میں سہولیات کے حوالے سے…

تہران : ایران کے علاقے اندیکا  میں 4.8 شدت کے زلزلہ آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران  کے علاقے اندیکا سے 29 کلومیٹر دوری پر زلزلہ آیا ۔ زلزے کی شدت 4.8 بتائی جارہی ہے ۔ زلزلے کے جھٹکے…

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  کولمبیا کے شہر کوکوتا کے کامیلو ڈیزا ایئرپورٹ کے رن وے پر پر دو زوردار بم دھماکوں میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،ہلاک ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جن…

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک نے پاکستان بھر میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ انٹرنیٹ شروع کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ ایلون مسک کی امریکی کمپنی اسٹار لنک کے وفد نے وزیرانفارمیشن…