اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے انتخابی ضابطہ اخلاق میں تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے آرڈیننس پر اٹارنی جنرل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومتی آرڈیننس کا جائزہ لیا گیا جبکہ قانونی ٹیم نے آرڈیننس کے مختلف قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئے آرڈیننس میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں، اس پر سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں لیگل ٹیم جلد اٹارنی جنرل سے ملاقات کرے گی۔
واضح رہے کہ حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے انتخابی ضابطہ اخلاق میں تبدیلی کرکے ارکان پارلیمنٹ کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
- ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
- ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
- اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
- پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
- پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
- ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
- کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
- شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
- "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
- فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
- فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
- آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
- قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
- وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
- کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟
- شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
- کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل
- امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں
