تازہ تر ین

‘کانپیں ٹانگنے’ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار

اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسلنے پر سوشل میڈیا صارفین کو میمز کے لیے ایک نیا موضوع مل گیا۔

سیاسی رہنماؤں کے زبان پھسلنے کے واقعات عام بات ہے اور اسے قبل بھی بلاول بھٹو کے زبان پھسلنے کے واقعات پیش آئے ہیں لیکن اس بار  جب بلاول نے جلدی میں ٹانگیں کو ’کانپیں ‘اور کانپ کو ’ٹانگ‘ کہا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پی پی چیئرمین کا جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain