تازہ تر ین

روزمرہ مینٹیننس کے دوران میزائل غلطی سے فائر ہوا, بھارت کا اعتراف

بھارتی حکومت نے میاں چنوں میں گرنے والے میزائل پر پاکستانی احتجاج کے بعد بیان جاری کر دیا، نئی دہلی کے مطابق میزائل روٹین مینٹیننس کے دوران غلطی سے فائر ہوا اور پاکستانی علاقے میاں چنوں میں آگرا، جس پر اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ میزائل سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہ ہونا خوش آئند بات ہے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain