تازہ تر ین

مقبوضہ وادی: قابض بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوان شہید

وادی: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ قابض افواض نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات قابض بھارتی افواج نے ضلع پلوامہ اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مرتبہ پھر بربربیت کی انتہا کر دی ہے۔ گزشتہ تین روز میں سات نوجوان کشمیری شہید ہوچکے ہیں، دوسری جانب نہتے کشمیری حق خودارادیت کیلئے پرعزم ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain