تازہ تر ین

ایران: اسرائیلی نیٹ ورک کی ایٹمی پلانٹ سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی سکیورٹی فورسز نے اسرائیلی نیٹ ورک کی جانب سے فوردو ایٹمی پلانٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
ایرانی ٹی وی پر چلنے والی خبر کے مطابق اسرائیلی نیٹ ورک فوردو ایٹمی پلانٹ کو سبوتاژ کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا تھا۔
سکیورٹی فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے جو اسرائیلی نیٹ ورک کا حصہ تھے۔
خیال رہے کہ ایران نے فوردو ایٹمی پلانٹ کا افتتاح 2019 میں کیا تھا جہاں یورینیم کی افزودگی کی جاتی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain