Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی مشن پاکستان اور نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس نے خواتین کی بیرکس کا افتتاح کردیا

    By Khabrain Newsمارچ 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی سفارت کاروں اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس (این ایچ ایم پی) کے انسپکٹر جنرل انعام غنی نے مل کر شیخوپورہ کے این ایچ ایم پی ٹریننگ کالج میں 100 خواتین پولیس عہدیداروں کے لئے ایک نئی بیرک سہولت کا افتتاح کیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروسز (یو این او پی ایس) کی جانب سے تعمیر کی گئی یہ سہولت پاکستان میں این ایچ ایم پی اور امریکی مشن کے درمیان شراکت داری سے معرض وجود میں آئی۔
    اسلام آباد کے ڈائریکٹر آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ (آئی این ایل) افیئرز مارک ٹیرواکوسکی نے کہا کہ اس سہولت سے این ایچ ایم پی کو نئی بھرتی ہونے والی خواتین کو رہائش دینے میں مدد ملے گی اور جیسے جیسے زیادہ پاکستانی خواتین افسران کی صف میں شامل ہوں گی، وہ لازمی طور پر صنفی مسائل کے بارے میں پولیس کی تفہیم کو وسیع کریں گی اور سب اور خاص طور پر خواتین کو پیش کی جانے والی خدمات کے معیار میں اضافہ کریں گی۔
    یو این او پی ایس پاکستان کی کنٹری منیجر میریسیا زپاسنک نے کہا کہ سماجی روایتوں کی وجہ سے خواتین کے لیے کچھ عرصہ قبل تک پولیس میں شامل ہونا مشکل تھا: ہم سمجھتے ہیں کہ اس تعصب کو توڑنا خواتین کی مساوات کو استوار کرنے اور امتیازی سلوک کو ختم کرنے کے لیے بنیاد کا درجہ رکھتا ہے۔ ہمارے منصوبے خواتین پولیس افسران کے لئے بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین پولیس کے پیشے میں شامل ہو سکیں، دقیانوسی تصورات کو توڑ سکیں، دیگر خواتین کے لئے رول ماڈل بن سکیں اور پاکستان کے عوام کو بہتر اور زیادہ جامع خدمات فراہم کر سکیں۔
    اس سال آئی این ایل کے ذریعے، امریکی مشن اور پاکستان کے درمیان "انصاف، سلامتی اور خوشحالی” کے جھنڈے تلے شراکت داری کی 40ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے جس میں پاکستان بھر میں شہریوں کی سلامتی کو بہتر بنانے اور قانون نافذ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کے لئے چار دہائیوں پر محیط کوششیں کی گئی ہیں۔ ان کاوشوں میں خواتین کی نئی بیرکوں کی تعمیر کے لئے درکار فنڈز میں حصہ ڈالنا بھی شامل ہے۔ اسی طرح اس سال امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کی 75ویں سالگرہ ہے اور آئی این ایل کےتعاون کی طویل تاریخ ہمارے دونوں ممالک کے تعلقات کی گہرائی اور وسعت کی ایک اور مثال ہے۔
    امریکی محکمہ خارجہ کا بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز جرائم اور بدعنوانی سے نمٹنے میں مدد کے لیے 90 سے زائد ممالک کے ساتھ شراکت دار ہے۔ منشیات کی تجارت کا خاتمہ، پولیس کو بہتر بنانا، اور منصفانہ عدالتی نظام کو فروغ دینا اس شراکت کی شکلیں ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.