Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • ٹرمپ کا ’’لیک امریکا‘‘ نام، کینیڈین وزیراعلیٰ کا کرارا جواب، ڈگ فورڈ نے جھیل کے کنارے ’’لیک اونٹاریو‘‘ کا بڑا سائن لگا دیا
    • پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے، پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
    • جمائما خان بیٹوں کے ہمراہ لارڈز ٹیسٹ میچ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھا
    • کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین، یومیہ 2 کروڑ گیلن کمی کا سامنا
    • کوئٹہ میں مو سم تبدیل، سرد ہواؤں کا آغاز
    • پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
    • محمد عباس کا لارڈز میں تہلکہ، 4 اننگز میں 17 وکٹیں اور اوسط 11.41
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قریباً تمام ٹچ آلات کا ریموٹ کنٹرول، قیمت صرف 35 ڈالر

    By Khabrain Newsمارچ 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: (ویب ڈیسک) دیکھنے میں یہ سگریٹ لائٹر لگتا ہے لیکن اس اہم آلے میں چار آلے سمودیئے گئے ہیں۔ اول یہ وائرلیس ریموٹ کنٹرول ہے جو تمام ٹچ آلات چلاسکتا ہے۔ دوم اس میں لیزر پوائنٹر آپ کو کانفرنس پریزینٹیشن میں کام آتا ہے، سوم اسے ایئر یا کارڈلیس ماؤس کہا جاسکتا ہے اور چہارم، یہ شارٹ کٹ جنریٹر بھی ہے۔
    اس آلے کو چیرٹاک کا نام دیا گیا ہے جو فی الحال ایک کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ ، کِک اسٹارٹر پر فنڈنگ کے مراحل سے گزررہا ہے۔ یہ بلیوٹوتھ اور وائی فائی دونوں سے کام کرتا ہے اور ٹیبلٹ سے لے کر اسمارٹ فون تک کو دور سے کنٹرول کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ تھوڑی سی کوشش سے خود اپنے شارٹ کٹ بھی بناسکتے ہیں۔
    اسی طرح ویڈیو بناتے وقت چیرٹاک سے ہی اسمارٹ فون کیمرہ کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ ایک مرتبہ چارج پونے پر یہ 20 روز تک چلتا رہتا ہے۔ اتنی کم بجلی خرچ کرنے کی بنا پر اسے آپ جیب میں رکھ کر کہیں بھی جاسکتے ہیں۔ اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر اس کی تعارفی قیمت صرف 35 ڈالر رکھی گئی ہے جس میں بعد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔
    اس کا وزن صرف 40 گرام ہے اور ایک مرتبہ چارج ہونے پر چیر ٹاک 20 روز تک کام کرسکتا ہے۔ اس طرح آپ کے تمام ٹچ آلات کا کنٹرول آپ کے ہاتھ میں آجاتا ہے اور وہ بھی ریموٹ کنٹرول انداز میں کام کرسکتا ہے۔ اس طرح اسکرین اور فون کو قابو کرنے کا شاندار آپشن آپ کی مٹھی میں آجاتا ہے۔
    جدید ٹیکنالوجی کی بنا پر لوگ اس میں رقم عطیہ کررہے ہیں جس کے بعد وہ اسے خرید سکیں گے اور کمپنی کے دیگر فوائد بھی حاصل کرسکیں گے۔
    اگر آپ اسمارٹ فون کو اسٹینڈ پر رکھ کر فوٹو لینا چاہتے ہیں تو چیرٹاک ریموٹ کنٹرول سے بہتر کوئی اور شے نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.