اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔
امریکی ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ میں پریس بریفنگ کے دوران سوال پوچھا گیا، جس کے جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ واضح طور پر کہنا چاہتی ہیں کہ ان الزامات میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں۔ جیلینا پورٹر کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرتا ہے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
