Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا کی نئی قسم سب سے تیزی سے منتقل اور مہلک ہوسکتی ہے:بل گیٹس

    By Khabrain Newsمئی 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کوروناا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔  ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوروناا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ منتقل ہونے کے ساتھ زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔ ایک مایوس کن لہجے میں مائیکرو سافٹ کے امریکی ارب پتی اور شریک بانی نے بتایا کہ دنیا نے ابھی تک اس وبا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں مایوسی نہیں پھیلانا چاہتا مگر حقیقت یہ ہے کہ کوروناا کی نئی تبدیل شدہ شکل زیادہ خطرناک اور پانچ فی صد زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ابھی بھی ایک وبا کا خطرہ ہے۔ تبدیل شدہ کوروناا کی نئی شکل تیزی کے ساتھ پھیلنےوالی اور اس سے بھی زیادہ مہلک ہوسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انفیکشن سے بچنے کے لیے طویل مدتی اثر رکھنے والی ویکسین کی اشد اور فوری ضرورت ہے۔گیٹس جنہوں نے "ٓآنے والی وبا کو کیسے روکا جائے‘‘کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی نے بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کے قیام پر زور دیا ، جس میں سائنس دان بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وبائی امراض کے ماہر، کمپیوٹر ڈیزائنرز اور سافٹ ویئر کےماہرین کی ٹیم تیار کرنے پر زور دیا۔ تاکہ خطرات کا تعین کرنے اور بین الاقوامی کوآرڈینیشن کو بہتر بنانے کے اقدامات کے جا سکیں۔گیٹس نے عالمی ادارہ صحت کے ذریعہ چلائے جانے والے عالمی وبا کے ردعمل کی ٹیم کے قیام کا بھی مطالبہ کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اضافی سرمایہ کاری بہت ضروری ہے کیونکہ وہ دیکھتے ہیں کہ یہ عجیب بات ہے کہ اس سانحے سے نمٹنے میں ناکامی کی حالت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان

      اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.