تازہ تر ین

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستانی دستے کی فہرست تیار

لاہور : (وییب ڈیسک)
کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لیے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے دستے کی فہرست تیار کر لی۔
پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے مطابق فہرست میں 68 مرد، 34 خواتین اور 17 آفیشل شامل ہیں، کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان 13 کھیلوں میں حصہ لے گا۔
ذرائع کے مطابق پی او اے ایک دو روز میں فہرست پاکستان اسپورٹس بورڈ کو بھیجے گا جبکہ کامن ویلتھ گیمز 28 جولائی سے برمنگھم میں شروع ہونگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain