تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 1839 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا،فیصل آباد، راولنپڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 1850 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر 10گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain