Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خاتون کا اسلام آباد ائیرپورٹ پرگُم ہونیوالا سامان 3 سال بعد مل گیا

    By Khabrain Newsجون 28, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) گمشدہ سامان اگر کچھ دن بعد مل جائے تو کوئی بھی شخص خوشی سے پھولے نہ سمائے لیکن اگر قیمتی سامان 3 سال بعد ملے تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ اس شخص کو کس قدر خوشی ہوگی۔
    جی ہاں! ایسا ہی کچھ ناممکن سا واقعہ پاکستانی خاتون خدیجہ کے ساتھ گزشتہ برس پیش آیا جس کی تفصیل انہوں نے رواں ماہ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جو کہ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
    10 ہزار سے زائد فولوورز والی خدیجہ نے اپنی کہانی بتائی کہ ‘میرے ساتھ ایک عجیب واقعہ ہوا جس کا تذکرہ اب تک میں نے ٹوئٹر پر نہیں کیا تھا، 2018 میں میرا لیپ ٹاپ بیگ اسلام آباد ائیرپورٹ پر کھوگیا جس میں آئی پیڈ، کنڈل اور ہارڈ ڈسک جیسا قیمتی سامان تھا، اس وقت میری کافی بری حالت تھی لیکن کسی طرح میں یہ سب بھول گئی’۔
    خدیجہ کے مطابق 3 سال بعد 2021 میں مجھے جہلم کے ایک موبائلز کی دکان کے مالک کی کال موصول ہوئی، جو دعویٰ کررہا تھا کہ اسے میرا سامان ملا ہے، پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ وہ کس بارے میں بات کر رہا ہے لیکن پھر مجھے یاد آیا کہ میرا سامان کھوگیا تھا۔
    خاتون نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ‘اس شخص نے مجھے میرے سامان کی تصویر بھیجی اور میری حیرانی کی انتہا نہ رہی کہ بیگ میں ساری چیزیں ویسے ہی رکھی تھیں۔ ‘
    خدیجہ کے مطابق کوئی شخص اس آدمی کے پاس یہ سارا سامان فروخت کرنے آیا تھا جس کے بعد انہیں احساس ہوا کہ یہ سارا مال چوری کا ہے، بعدازاں اس شخص نے ہارڈ ڈسک سے میرا نمبر نکالا اور مجھ سے رابطہ کیا۔
    خاتون نے اس شخص کی ایمانداری پر ان کی تعریف بھی کی اور ساتھ ہی ان سے چیٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.