Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • سپارکو کے زیر اہتمام ورلڈ سپیس ویک 2026 ،4 سے 10 اکتوبر تک منایا جائیگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف ستمبر میں پاکستان آرہے ہیں، جاوید لطیف

    By Khabrain Newsاگست 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کر سکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
    لاہور میں لیگی رہنما عظمی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے بغیر لیول پلینگ فیلڈ نہیں کہا جا سکتا، عدلیہ دباؤ کے بغیر انصاف کرے امید ہے آج انصاف ہوگا ماضی سے سبق سیکھا جائے گا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ کیا نوازشریف تین بار وزیراعظم اپوزیشن لیڈر نہیں تھا، کیا آج کا پاکستان متحمل ہے معیشت کو مزید ڈبو دیا جائے، نوازشریف کو تاحیات نااہل کیا جائے اور عمران جیسے ڈاکو کو سر پر بٹھائے رکھیں تو آج یہ ممکن نہیں ہے۔
    جاوید لطیف کے مطابق ڈاکٹرز مختلف وقت میں اپنی رائے تبدیل کرتے رہے ہیں وہ نہیں سمجھتے تھے کہ ماحول ٹھیک نہیں تھے، پاکستان کے عوام ڈاکٹرز ہیں فیصلہ دیدیا ہے اب نواز شریف واپس آ جائیں۔
    علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ بھٹو کی پھانسی کے 20 سال بعد عدالتی قتل قرار دیا، جسٹس قاضی فائز عیسی خط کو پبلک کیاجائے، تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ ملنا ضروری ہے تاکہ ملک آگے بڑھ سکے۔
    لیگی رہنما نے کہا کہ کل عمران خان کہہ رہا تھا حقیقی آزادی چاہتے ہیں وہ تو مل گئی مگر اس کے مقاصد پورے نہیں ہوئے، آزادی کے 75سالوں میں مقاصد پورے نہ ہوئے تو عمران خان جیسے کردار کردار ادا کرتے رہے۔
    انہوں نے کہا کہ سازشیں ہوتی رہیں اس کے مہرے عمران خان جیسے 752 برس میں کسی نہ کسی روپ میں سامنے آتے رہے، ایوب خان اقتدار پر آ کر مادر ملت کو کرپٹ غدار قرار دے کر خود منتخب ہوگئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

      اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.