Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • 26نومبر احتجاج کیس، وزیرِ اعلی کے پی سہیل آفریدی سمیت دیگر کے وارنٹ برقرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز گل کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

    By Khabrain Newsاگست 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کاحکم دے دیا گیا۔
    سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ شہباز گل کےوکیل فیصل چودھری اور علی بخاری سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے۔
    پولیس نے شہباز گل کے مزید 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا۔اسلحہ کے مقدمہ میں جوڈیشل کی استدعا ہے۔ہر روز پولیس ملزم سے تفتیش کر رہی ہے۔ملزم کاپولوگرافک ٹیسٹ بھی کرانا ہے۔
    پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہایک لمحہ ضائع نہیں کیا گیا ابھی بھی شہباز گل کی تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔ ابھی بھی ہمیں کچھ سوالات کے جوابات درکار ہیں۔
    جج نے استفسار کیا کہ پولوگرافک ٹیسٹ کی پرانے ریمانڈ میں استدعا نہیں کی تھی؟ پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ پچھلے ریمانڈ میں استدعا نہیں تھی جو ریمانڈ معطل ہوا اس میں تھی۔
    ان کا کہنا ہے کہ شہبازگل سے تفتیش میں روزانہ پیش رفت آگے بڑھ رہی ہے۔پولی گرافک ٹیسٹ نہ ہونے کی وجوہات بھی پولیس ڈائری میں لکھی ہوئی ہیں۔تفتیش میں پتہ چلا ملزم ایک سے زائد موبائل استعمال کررہاتھا۔
    انہوں نے عدالت کو بتایا کہ شہباز گل کا میڈیکل کروا لیا ہے۔شہبازگل کی پولیس اور میڈیکل رپورٹس عدالت میں پیش کردی گئیں ہیں۔
    شہباز گِل کے وکلاء نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہباز گل ایک پروفیسر ہے اسے برہنہ کر کے مارا گیا۔مجھے کل کوئی کہے نیچے بیٹھ جاؤ تو میں آدھا فوت ہو جاؤں گا۔میں 20 سال سے شعبے میں ہوں صرف عزت کمائی ہے۔شہباز گل پر ظلم ہوا جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
    وکیل علی بخاری نے دلائل دیے کہ یہ لازم نہیں کہ کوئی ایٹم بم برآمد کرنا ہے اس لئے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ دینا ہی دینا ہے۔یہ عدالت کا اختیار ہے کہ کتنا جسمانی ریمانڈ دینا ہے اور کتنا نہیں۔شہباز گل کا اس سے پہلے کوئی کرمنل ریکارڈ موجود نہیں۔
    دلائل مکمل ہونے پر اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئےشہباز گل کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
    سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہباز گل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کاحکم دیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      حوثی حملے سعودی عرب تک پھیلے تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا: پاکستان

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.