Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
    • ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
    • پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
    • ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
    • حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
    • جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
    • ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
    • لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
    • باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بندکیے جائیں، عاصم افتخار
    • ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
    • امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
    • سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
    • 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ طے پاگیا

    By Khabrain Newsاگست 31, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کولمبو: (ویب ڈیسک) شدید ترین معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کے ساتھ آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا تاہم ابھی اس کی منظوری مالیاتی ادارے کے ایگزیکیٹو بورڈ سے لینا ہوگی۔
    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی بحران کے شکار سری لنکا کو عالمی منڈی سے تیل، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے ڈالرز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس پر آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر قرض کی درخواست کر رکھی ہے۔
    قرض کی فراہمی کے لیے سری لنکا کے حکام اور آئی ایم ایف کے اسٹاف کے درمیان اسٹاف لیول پر مذاکرات گزشتہ ہفتے سے جاری تھے اور اب فریقین نے ایک معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔
    اس معاہدے سے متعلق دیگر تفصیلات سے میڈیا کو کل (جمعرات) کو آگاہ کیا جائے گا۔
    خیال رہے کہ اسٹاف لیول کے اس معاہدے کی منظوری عالمی مالیاتی ادارے کا ایگزیکیٹو بورڈ سے گا جس کا جائزہ لینے کے لیے بورڈ کی میٹنگ جلد طلب کی جائے گی۔
    سری لنکا میں اس وقت پٹرول صرف اسپتالوں اور ہنگامی کاموں کے لیے دیا جا رہا ہے جب کہ شدید عوامی احتجاج کے باعث ایک حکومت گھر جا چکی ہے اور اس وقت نئی قیادت ملک کی حکمراں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر

      سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

      ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.