تازہ تر ین

اللہ نے حق اور سچ پوری قوم کو دکھا دیا، نواز شریف کا مریم کی بریت پر ردعمل

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کالعدم قرار دیدی۔
لندن میں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا تھا، اللہ نے حق اور سچ کو پوری قوم کو دکھا دیا، اگر انسان سچا ہو تو اللہ بھی ساتھ نہیں چھوڑتا۔
مریم نواز کی بریت کا فیصلہ آنے کے بعد سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ الحمد اللہ میں اللہ کا بڑا شکر گزار ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain