تازہ تر ین

ایلون مسک کے پرفیوم کی 20ہزار بوتلیں فروخت،2 ملین ڈالر کما لیے

لاہور: (ویب ڈیسک) ایلون مسک کے پرفیوم کے لانچ کے چند گھنٹوں بعد ہی 20 ہزار بوتلیں فروخت ہو گئیں۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا برنٹ ہیئر پرفیوم لانچ ہوتے ہی ہاتھوں ہاتھ بکنے لگا۔ ایلون مسک نے پرفیوم کی 20 ہزاربوتلیں بیچ کر صرف چند گھنٹوں میں تقریباً2 ملین ڈالر کما لیے۔
ایلون مسک کے پرفیوم کی قیمت100 ڈالر ہے ۔ پرفیوم کی شپنگ 2023 کی پہلی سہ ماہی میں شپنگ شروع کر دی جائے گی۔
واضح رہے کہ ایلون مسک نے گزشتہ روز ہی پرفیوم لانچ کیا ہے۔ایلون مسک نے اس ضمن میں اپنے ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ میرے نام کا آخری حصہ خوشبو سے متعلق ہے مگر اس کے باوجود مجھے اس کاروبار میں آنے میں اتنا لمبا عرصہ لگ گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain