تازہ تر ین

فارمولا ون کار ایونٹ، سابق چیمپئن مائیکل شوماکر کے بھتیجے کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی

برلن: (ویب ڈیسک) جرمنی میں فارمولا ون کار ایونٹ میں بدترین حادثہ پیش آ گیا، سابق ورلڈ چیمپئن ڈرائیور مائیکل شوماکر کے بھتیجے ڈیوڈ شوماکر ریڑھ کی ہڈی تڑوا بیٹھے۔
بیس سالہ ڈرائیور ڈیوڈ شوماکر کی کار بے قابو ہو کر حفاظتی جنگلے جا ٹکرائی، ان کے حریف کی کار میں زوردار ٹکر سے آگ بھڑک اٹھی۔
ڈیوڈ شوماکر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق نوجوان ڈرائیور کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain