تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں 1800 روپےاضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 1800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا فی تولہ ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 1542 روپے اضافے سے ایک لاکھ 28 ہزار 772 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہو کر 1668 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain