Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
    • نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
    • سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
    • ہیڈ کانسٹیبل نجم الحسن کی ایمانداری ،رنگ روڈ سے ملاموبائل مالک کو واپس کر دیا
    • ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
    • سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایلون مسک کا آئندہ ہفتے کے آخر تک ٹوئٹر بلیو کی واپسی کا عندیہ

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) ٹوئٹر بلیو کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرانے کے چند دن بعد ہی روکنا پڑا تھا مگر اب ایلون مسک نے آئندہ ہفتے کے آخر تک صارفین کے لیے سبسکرپشن پلان دوبارہ پیش کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
    کمپنی نے 8 ڈالرز ماہانہ فیس پر مبنی ٹوئٹر بلیو نامی سبسکرپشن پلان کو11 نومبر کو روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔سبسکرپشن پلان کو متعارف کرانےکے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا جس کے باعث کمپنی کو اسے روکنا پڑا۔
    ماضی میں اہم شخصیات، صحافیوں یا اداروں کے اکاؤنٹس کو ہی ویری فائیڈ کیا جاتا تھا مگر ٹوئٹر بلیو کے ذریعے کوئی بھی بلیو ٹک حاصل کرسکتا ہے۔
    ٹوئٹر بلیو کو رواں ہفتے ہی متعارف کرایا گیا تھا جس کا مقصد ٹوئٹر کی آمدنی میں اضافہ کرنا تھا۔
    متعدد صارفین نے 11 نومبر کو بتایا تھا کہ ان کے اکاؤنٹ سے بلیو ٹک غائب ہوگیا ہے۔
    جس پر ذرائع نے بتایا تھا کہ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معروف شخصیات کی نقل کرنے والے جعلی اکاؤنٹس کی روک تھام کے لیے ٹوئٹر بلیو پلان کو روک دیا گیا ہے۔
    اب ایلون مسک نے ایک صارف کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر بلیو کی واپسی آئندہ ہفتے کے آخر تک ہوگی۔
    خیال رہے کہ 10 نومبر کو ایلون مسک نے ایک ای میل میں ملازمین کو مشکل وقت سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کی معاشی صورتحال اچھی نہیں اور دیوالیہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
    ایلون مسک نے خبردار کیا کہ اقتصادی سست روی کے باعث کمپنی کی بقا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک سبسکرپشن کی آمدنی میں نمایاں اضافہ نہ ہو۔
    ایلون مسک کے مطابق کمپنی کی کم از کم 50 فیصد آمدنی سبسکرپشن سے ہونی چاہیے اور اشتہاری بزنس پر انحصار کم کیا جانا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.