Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان چاہتے ہیں سارے شورمیں انکی کرپشن دب جائے: خواجہ آصف

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان توشہ خانہ میں سامنے آنے والی کرپشن پر چاہتے ہیں یہ معاملہ دب جائے۔
    نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں سارے شورمیں کرپشن دب جائے، سائفر پر بیرونی سازش کا الزام لگایا اب اس الزام سے پیچھے ہٹ گئے، ملک کے معاشی حالات اتنے اچھے نہیں ہیں، ایسے بیانات سے بیرونی حالات بھی متاثر ہوتے ہیں، اس شخص نے پوری کوشش کی کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے، عمران خان نے فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی ہرزہ سرائی کی، تاحیات ایکسٹنشن کی بات بھی کرتا رہا، صدر مملکت کے ساتھ ملاقات میں ان کے آگے ہاتھ جوڑتا رہا اورمختلف آفربھی کرتا رہا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے دبئی میں گھڑی بیچی، ان کی کرپشن، بے ضابطگیوں کا سلسلہ نیا نہیں، عمران خان کے دور میں ریکارڈ کرپشن کی گئی، عمران خان عدالت میں جا کر مقدمہ کریں، بڑی اچھی بات ہے، عدالت میں ان کی بدیانتی ثابت ہو جائے گی، انہوں نے اپنے کیسز ختم کرائے، نوازشریف کو تاحیات نااہلی کی سزا دی گئی، انہوں نے اپنے فائدے کے لیے توشہ خانہ کے قانون کوتبدیل کیا۔
    اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چاہتے ہیں جو پیمانہ نوازشریف کیلئے ہو وہی عمران خان کے لیے بھی استعمال ہونا چاہیے، ان پرقاتلانہ حملہ پنجاب میں ہوا، صوبے میں مقدمہ درج ہونا چاہیے، اگران کی مرضی کی ایف آئی آردرج نہیں ہورہی تو پرویزالہیٰ کا گریبان پکڑیں، عمران خان کے خلاف آئین و قانون اور قائدے کے تحت کارروائی ہوگی، الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف فیصلہ منی لانڈرنگ کا واضح ثبوت ہے، سارے سوالات کا جواب عمران خان کودینا پڑے گا۔
    وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان صاحب بڑھکیں مارنے سے بات ختم نہیں ہو گی، ہماری حکومت میں ایک شخص کو بھی انتقامی کارروائی کا نشانہ نہیں بنایا گیا، گزشتہ دورمیں مخالفین کونشانہ بنایا گیا، ان کے دورمیں دہشت گردی کا ماحول بنادیا گیا تھا، سعودی عرب سے کسی بڑے عہدے پر فائزشخص کا پیغام آیا ہے، کیا ملنے والے تحائف کو ایسے بیچا جاتا ہے، آج ہماری حکومت میں وزیراعظم آفس کے کورویڈر میں ملنے والے تحائف گھڑی کی ٹرانزیکشن سے پاکستان کی عزت اور وقار کو نقصان پہنچا، جواب دے پیسے کس طرح ٹرانسفر اور کتنی اماؤنٹ تھی، جس طرح ہم نے مقدمات کا سامنا کیا اسی طرح عمران بھی سامنا کریں، ہم قانون اورقائدے کے تحت اس معاملے کوانجام تک پہنچائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.