Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھنسا کر گیا: احسن اقبال

    By Khabrain Newsفروری 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نارووال: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان 4 سال میں پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھنسا کر گیا ہے۔
    ڈیرانوالہ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے ادارے الیکشن کا فیصلہ کریں گے، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت کو عوام کے سامنے مہنگائی اور ملک کی تباہی کا جواب دینا پڑے گا، مسلم لیگ (ن) اپنے 5 سال کی کارگردگی پر لوگوں کے پاس جائے گی، جب بھی الیکشن کا اعلان ہو گا ہم عوام کے سامنے جائیں گے اور عوام کارگردگی پر ہمیں ووٹ دیں گے۔
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ ملک کی سکیورٹی اور آئینی معاملات پر کرنا ہے، چھٹی مردم شماری ہو رہی ہے، یہ فیصلہ انہوں نے کرنا ہے کیا الیکشن آدھی پرانی مردم شماری پر آدھی نئی مردم شماری پر ہونے ہیں، سارے الیکشن ایک مردم شماری پر ہونے ہیں، پرانی مردم شماری پر الیکشن کروائے گئے تو اس کے 6 ماہ بعد نئی حلقہ بندی ہو جائے گی۔
    احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکلا ہوا تھا، مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کیا، 2018 میں جب ہماری حکومت چھینی گئی تو ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں تھی، 4 سال بعد جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گیا ہے تو مہنگائی کے جن کو بوتل سے نکال کر گیا ہے، پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھنسا کر گیا ہے۔
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ صحت مند ہونے کیلئے کڑوی گولی بھی کھانی پڑتی ہے، اگر ہم نے اس ملک کا علاج کرنا ہے تو کڑوی گولیاں کھانا پڑیں گی، ہم نے صحیح علاج کر لیا تو 2 ، 3 سال میں ملک دوبارہ اسی طرح دوڑے گا جیسے 2017 ،18 میں چھوڑا تھا، 4 سالوں میں ان کے پاس پوری حکومت تھی، مرکز میں جسے چاہتا تھا جیلوں میں میں ڈال دیتا تھا، طاقتور ترین وزیراعظم تھا۔
    احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہر بات میں کہتے تھے ہماری پشت پر فوج کھڑی ہے، فوج بھی، عدالتیں بھی ان کے ساتھ تھیں، اپوزیشن کو جیلوں میں ڈال دیا تھا، 4 سال میں کراچی سے لے کر پشاور تک کوئی ایک منصوبہ ہے جسے عمران خان کہے کہ میرے دماغ کی سوچ ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

    ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

    فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.