تازہ تر ین

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، بڑا کھلاڑی انجری کا شکار

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد انجری کا شکار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق محمد عامر کی کمر کی انجری کے باعث 22 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
فاسٹ باؤلر اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف دو اوورز ہی کرا سکے تھے۔
ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کی انتظامیہ پر امید ہے کہ عامر 26 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain