Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں آج رات سے نمایاں کمی ہونے کی خوشخبری

    By Khabrain Newsاپریل 16, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے چند ہی روز میں عوام کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ آج رات سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی ہونے جا رہی ہے۔وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مین نمایاں کمی کرنے کا انتظام کر دیا۔

     

    وزیر توانائی اویس لغاری کا آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
    اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کیا۔

     

    وفاقی وزیر پاور اویس احمد خان لغاری نے  کہا کہ عوام کو بجلی کی صورت حال سے متعلق آگاہ کرنا ہے ، لوڈشیدنگ پر عوام کو تکلیف پر معذرت خواہ ہیں ، ہم نے ہمیشہ عوام کو اندھیروں سے نکالا ہے۔

     

    اویس لغاری نے آج رات سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  گزشتہ رات سے آج رات بجلی فراہمی بہتر ہوجائے گی۔

     

    اویس لغاری نے واضح کیا کہ حیدرآباد اور کے الیکٹرک کے لیے لوڈشیڈنگ نہیں کی گئی ، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے ریکارڈ 2100 میگاواٹ بجلی لے رہا ہے ، اس وقت 4 ہزار میگاواٹ کمی کا سامنا ہے ، شارٹ فال کی وجہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی کے باعث گیس کا نہ ملنا اور پن بجلی کی پیداوار میں 1600 میگاواٹ کم ہونا ہے ۔

     

    اویس لغاری نے کہا کہ ملک میں سولر اور قابل تجدید توانائی کو فروغ دیا۔  ایل این جی معطلی سے فیول میں قلت آئی،  پن بجلی کی پیداوار میں کمی ہوگئی ہے ،   پن بجلی میں 1600 میگاواٹ کے قریب شارٹیج ہے، ایل این جی نہ ملنے سے بھی 3000 میگاواٹ سے زائد قلت ہوئی۔

     

    وفاقی وزیر پاور اویس احمد خان لغاری نے بتایا کہ اپریل میں بجلی کی طلب 9 ہزار سے 20 ہزار میگاواٹ رہی،  بجلی طلب جب ساڑھے 16 ہزار میگاواٹ سے اوپر جاتی ہے تو لوڈشیڈنگ بڑھ جاتی ہے۔

     

    انہوں نے کہا کہ پن بجلی کی پیداوار بڑھنے سے لوڈشینگ ختم ہوجائے گی، خلیجی جنگ کے بعد گیس نہ ملنےسے بھی بجلی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا،   ہم شہری اور دیہی علاقوں میں برابر لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں۔

     

    وفاقی وزیر پاور کا کہنا تھا کہ 1400 میگاواٹ بجلی فرنس آئل سے پیدا کر رہے ہیں ، بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ عارضی ہے، چند روز قبل ڈھائی گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان بجلی کی قیمتیں روکنے کیلئے کیا تھا،  میگاواٹ کی قلت سے ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ بڑھتی ہے،   صنعتی شعبے کیلئے بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں۔

    اویس لغاری سے صحافی نے سوال کیا کہ نیپرا کہتا ہے اکنامک لوڈشیڈنگ لیگل نہیں، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ لیگل ہوجائے گی۔

     

    وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ فرنس آئل کے استعمال سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بڑھ سکتی ہے،  فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 1 روپے 30 پیسے فی یونٹ تک ہو گی، بجلی بحران کا مکمل خاتمہ ایل این جی فراہمی سے مشروط ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.