تازہ تر ین

امریکی ناکہ بندی: پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی۔

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کےبعدخام مال کےساتھ آبنائے ہرمز سے نکلنے والا یہ پہلاجہاز ہے۔

 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبورکرلی ہے ۔

یاد رہے کہ پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر گزشتہ ہفتے کے آخر میں بھی خلیج فارس میں داخل ہوا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain