Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • دریائے جہلم میں اچانک طغیانی، خاتون جاں بحق
    • صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپسی کیلئے ادیس ابابا پہنچ گئیں
    • برمودا سے بوسٹن جانے والا طبی طیارہ لاپتا، 6 افراد سوار تھے
    • پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
    • ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کیخلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی رپورٹ عدالت میں جمع

    By Khabrain Newsمارچ 22, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے خواجہ برادران (سعدرفیق اور سلمان رفیق) کے خلاف پیراگون ریفرنس میں مزید کارروائی نہ کرنےکی رپورٹ احتساب عدالت لاہور میں پیش کردی۔
    نیب رپورٹ کے مطابق وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ دوران جرح منحرف ہوچکا ہے، سعد رفیق سمیت تمام ملزموں کے خلاف پیراگون ریفرنس کے الزامات ثابت نہیں ہوسکتے، ریفرنس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق پر پیراگون سوسائٹی کے مالکان ہونے کا الزام کالعدم ہوچکا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نیب جون2007 میں خواجہ برادران کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری پہلے ہی بند کرچکا ہے، اشتہاری رہنے والے 3 ملزموں نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کے پیراگون کے شراکت دار ہونے سے انکار کیا، ندیم ضیا،عمرضیا اور فاران علی پر عوام سے فراڈکا جرم ثابت نہیں ہوتا، ریفرنس کےملزموں پر بےنامی دار کا الزام بھی نیب قانون کے تحت ثابت نہیں ہوتا۔
    نیب کا کہنا ہےکہ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں تمام ترمالی ترسیلات خالصتاً نجی اور کاروباری نوعیت کی ہیں، سوسائٹی نے ریاست کی کسی زمین پرکوئی قبضہ نہیں کیا، نئے 60 میں سے 52 دعویداروں نے پیراگون سے معاملات طے پاجانےکا بیان دیا ہے،8 دعویداروں کی مجموعی طورپر 58 ملین کی رقم ابھی متنازع ہے، 8 دعویداروں میں سے4 دعویدار ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈیفالٹر ہیں، باقی4 دعویدار زمین کا قبضہ یا رقم لینےکو تیار نہیں ہیں۔
    نیب رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ نیب کی کارروائی کی وجہ سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے یوٹیلیٹی سروسز منقطع ہوچکی تھیں، پیراگون میں گھروں کےنقشوں کی منظوری، یوٹیلیٹی سروسز کی فراہمی میں آسانی کے لیے انتظامیہ کوبھی رپورٹ سے آگاہ کردیا جائے۔
    نیب کے ضمنی ریفرنس کے بعد عدالت نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق29 مارچ کو معاونت طلب کرلی، عدالت نے سعدرفیق اور سلمان رفیق کی بریت کی درخواستوں پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

      خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک

      لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.