Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جب ججز آبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے: شیخ رشید

    By Khabrain Newsمئی 20, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:(ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب ججز آبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے، آئین و قانون اور عدلیہ کے فیصلوں کی بے توقیری ہو رہی ہے۔
    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پڑھے لکھے لوگوں کو بے گناہ گرفتار کیا جا رہا ہے، جب یہ پڑھا لکھا نوجوان باہر نکلے گا ملک چھوڑ جائے گا یا انتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائےگا، عدالتیں ہی انہیں قانونی معاشرے کا حصہ بنا سکتی ہیں، راستہ عدالتوں سے ہی نکلے گا۔
    آئین وقانون اورعدلیہ کےفیصلوں کی بےتوقیری ہورہی ہےصرف کورٹ کےاندرسے ہی گرفتارنہیں کیاجارہا بلکہ ضمانت ہونےپردوسرے کیس یادوسرےصوبےکی پولیس گرفتارکرلیتی ہےججز کہہ رہےہیں کےہمارےفیصلوں کی تذلیل ہورہی ہےآئین کےساتھ جسطرح مذاق ہورہاہے ایساطرزعمل غیر آئینی حکومت میں بھی نہیں دیکھاگیا
    سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ جب ججز آبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے، آئین و قانون اور عدلیہ کے فیصلوں کی بے توقیری ہو رہی ہے، ججز کہہ رہے ہیں کہ ہمارے فیصلوں کی تذلیل ہو رہی ہے، آئین کیساتھ جس طرح مذاق ہو رہا ہے ایسا طرزعمل غیر آئینی حکومت میں بھی نہیں دیکھا گیا۔
    جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھےلکھےبےگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلےگاملک چھوڑجائےگایاانتہا پسندوں کےہتھےچڑھ جائےگاعدالتیں ہی انہیں قانونی معاشرےکاحصہ بناسکتی ہیں راستہ عدالتوں سے ہی نکلےگاسپیکر72 MNAکوکبھی اسمبلی نہیں آنےدےگاعدلیہ کےفیصلے کی نافرمانی کرےگا
    ان کا کہنا تھا کہ صرف کورٹ کے اندر سے ہی گرفتار نہیں کیا جا رہا بلکہ ضمانت ہونے پر دوسرے کیس یا دوسرے صوبے کی پولیس گرفتار کر لیتی ہے، سپیکر 72 ارکان قومی اسمبلی کو کبھی اسمبلی نہیں آنے دے گا بلکہ عدلیہ کے فیصلے کی نافرمانی کرے گا۔
    سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ ڈالر 302 کا ہوگیا، آئی ایم ایف سے کٹی ہوگئی، خیالی بجٹ اور عدالتی فیصلوں سے فراری ڈار مزید تباہی پھیلائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں

      مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.