تازہ تر ین

راؤ یاسر کا پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان

ملتان: (ویب ڈیسک) راؤ یاسر نے پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی حقیقی کے چیئرمین راؤ یاسر نے ملتان میں پریس کانفرنس میں نئی جماعت کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حقیقی کا نشان الاٹ کرا کے جلد انتخابی مہم کا اعلان کروں گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت پارلیمنٹ میں جائے گی اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کرے گی۔
راؤ یاسر نے کہا کہ جیلوں میں بے گناہ افراد کیلئے مہم چلاوں گا، انہوں نے پی ٹی آئی کے اسیر کارکنان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت بھی دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain