Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
    • محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
    • ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل
    • یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا
    • جزاسزا کے بغیر پاکستان بہتری کی طرف گامزن نہ ہونے والا ہے،اختر اقبال ڈار
    • فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
    • پروفیسر عارف ساقی ‘ بھتیجے پر تشدد کا کیس، مرکزی ملزم کونین شاہ کی عبوری ضمانت منظور
    • گائے کا گوشت مردوں کیلئے کیوں اہم؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • اسلام پورہ ‘ چوری شدہ 5تولے سونا اکرم پارک گھر سے برآمد
    • مدھیہ پردیش، گائے کو لات مارنے کا الزام،ہندو غنڈوںنے معمر مسلمان شخص کو ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا
    • میر رضا قتل کیس، وزیر داخلہ سندھ کی جوڈیشل کمیشن میں پیشی
    • تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص قتل
    • شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافے کیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ویانا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10 ستمبر کو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
    • قائداعظم لائبریری میں عالمی یوم خواندگی پر تقریب کا انعقاد
    • دفتر ڈی آئی جی آپریشنز میں شہری مسائل حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس ہوگیا

    By Khabrain Newsجون 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان اور اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس مکمل ہوگیا۔
    ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی آج پہلی برسی ہے اس موقع پر مداحوں اور ان کے ساتھی فنکاروں کی جانب سے مرحوم کے درجات بلند کرنے اور ان کے لواحقین کے لیے صبر کی دعائیں کی جارہی ہیں۔
    عامرلیاقت حسین 5 جولائی 1972 کو کراچی میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے کیریئر کا آغاز اخبارات اور ٹی وی پر بطور نیوز اینکر نجی ٹی وی سے کیا۔
    عامر لیاقت نے ’عالم آن لائن‘ نامی پروگرام کی میزبانی سرانجام دی اور یہ پروگرام ان کی شہرت کی وجہ بنا۔
    ان کو ٹی وی اینکرز میں سرفہرست سمجھاجاتا تھا وہ 500 بااثر مسلم شخصیات میں شمولیت کا اعزاز بھی حاصل کرچکے تھے۔
    عامر لیاقت سال 2002 سے سال 2007 کے درمیان رکن قومی اسمبلی رہے اور انھیں پرویز مشرف کے دور حکومت میں مذہبی امور کا وزیر بنایا گیا، تاہم 2018 کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
    عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ مارچ 2022 میں چھوڑ دیا تھا۔
    ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی برسی پر ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے شوبز ستاروں کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
    عامر لیاقت کی برسی پر اداکارہ یمنیٰ زیدی، ندا یاسر، اداکار ساجد حسن اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری سمیت دیگر نے ان کی مغفرت کی دعائیں کیں۔
    یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین 9 جون 2022 کی دوپہر کو کراچی میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.