Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں: قطر
    • محمود اچکزئی کیخلاف پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں بلند
    • پٹرول 1.91 روپے مہنگا ڈیزل 1.19 روپے فی لیٹر سستا
    • جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
    • مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
    • ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر کھرب پتی بن گئے
    • سعودی آرامکو نے ایشیا کیلئے تیل سستا کر دیا، قیمتیں 6سال کی کم ترین سطح پر آگئیں
    • بہت جہالت دکھا لی’ اب ذرا حقیقت بھی جان لیں: عظمیٰ بخاری
    • راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو تحویل میں لے لیا گیا
    • نیویارک میں خسرہ کے بڑھتے کیسز’ گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی
    • معاشی ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافہ اوالین ترجیح وزیر خزانہ
    • گورنر راج آج لگا لیں مجھے فرق نہیں پڑتا بیشک میری جان لے لیں عوام دشمن پالیسی نہیں مانوں گا سہیل آفریدی
    • بھارت ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج راہول گاندھی کچھ دیر پہلے کیلئے برقرار
    • سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کاروائی 5 خوارج ہلاک 2 زخمی
    • آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا تقاضا پٹرول ریلیف سکیم جاری رکھنے پر رضامند
    • ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز
    • شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ سے متجاوز بد ترین لوڈ شیڈ نگ کا خدشہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان فائرنگ کے 2 واقعات ایف بی آر’پولیس کے5 اہلکار شہید’
    • 10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا
    • پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ، پلیئرز آپس میں الجھ پڑیں

    By Khabrain Newsجنوری 28, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں پلیئرز آپس میں الجھ پڑیں جب کہ صدف شمس اور یسریٰ عامر پر عائشہ بلال کو زدوکوب کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔

    نیشنل ویمنز کپ راولپنڈی میں جاری ہے، ہوٹل میں چند روز قبل ہونے والے ایک ناخوشگوار واقعہ کا اب انکشاف ہوا ہے،مبینہ طور پر خواتین کرکٹرز صدف شمس اور یسرٰی عامر نے مل کر عائشہ بلال کو زدوکوب کیا، متاثرہ پلیئر کی ناک سے خون بھی نکل آیا لیکن وہ وقتی طور پر خاموش رہیں۔

    حیران کن طور پر کسی اور کرکٹر نے بھی اس واقعہ کا ذکر مینجمنٹ سے نہیں کیا،2 روز بعد عائشہ بلال نے صدف شمس اور یسریٰ عامر کی شکایت کی جنھوں نے فوری طور پر تینوں کو میچ میں شرکت سے روک دیا۔

    ذرائع کے مطابق چیئر پرسن ویمنز ونگ تانیہ ملک نے معاملے کا نوٹس لے لیا، پلیئرز کی صلح صفائی بھی کروا دی گئی۔

    گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو صدف شمس، یسریٰ عامراور عائشہ بلال کو ایک ساتھ بٹھا کر بات کرتے ہوئے دکھایا گیا، تینوں کرکٹرز اپنی سینئر کی موجودگی میں ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارم کرنے والی پلیئرز کے بارے میں بات کرتی رہیں، انھوں نے سنچری میکر عائشہ ظفر کی کارکردگی کو خاص طور پر سراہا۔

    دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں، ٹیم منیجر اور ساتھی کرکٹرز کے بیانات کی روشنی میں کوئی فیصلہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ اس نوعیت کے واقعات کی حوصلہ شکنی ہوسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

      کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

      سوراو گنگولی دہلی کیپیٹلز کے ہیڈ کوچ مقرر

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.