Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
    • یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
    • سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
    • صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
    • فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
    • مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
    • پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
    • شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
    • امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
    • ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ اور عالیہ، رنبیر کی راحہ ہمشکل قرار

    By Khabrain Newsمارچ 25, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ اور بالی ووڈ اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی راحہ کپور کو سوشل میڈیا صارفین نے ہمشکل قرار دے دیا۔

    حال ہی میں عاطف اسلم نے اپنی اکلوتی بیٹی حلیمہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی تھی، گلوکار کی ننھی پری کی تصاویر نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی بہت مقبول ہورہی ہیں۔

    پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین حلیمہ اور راحہ کپور کے درمیان موازنہ کر رہے ہیں، مداحوں کا ماننا ہے کہ عاطف اسلم کی بیٹی حلیمہ، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی راحہ کپور کے ساتھ غیر معمولی مشابہت رکھتی ہیں۔

    مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر حلیمہ اور راحہ کپور کی تصاویر کے فوٹو کولاج بنا کر شیئر کیے جارہے ہیں جن پر صارفین تبصرے کرکے دونوں اسٹارز کی بیٹیوں کو ہمشکل قرار دے رہے ہیں۔

    h4

    ایک مداح نے کہا کہ ہم سرحدوں سے تقسیم ہیں لیکن معصومیت سے متحد ہیں، ایک مداح نے کہا کہ اگر بھارت کے پاس راحہ کپور ہے تو ہمارے پاس حلیمہ ہے۔

    h1

    زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے حلیمہ اور راحہ کپور کی خوبصورتی اور معصومیت کی تعریفیں کی اور اس بات پر اتفاق کیا کہ راحہ اور حلیمہ بہت مشابہت رکھتی ہیں۔

    h2

    h3

    واضح رہے کہ سال 2023 میں پہلے روزے کو عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

    دوسری جانب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہاں سال 2022 میں 6 نومبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام راحہ رکھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج

      یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی

      سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.