Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کی کم عمرترین ارب پتی 19 سالہ طالبہ جس کے پاس 1.1 ارب ڈالر ہیں

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایک ارب 10 کروڑ ڈالر (305 ارب پاکستانی روپے) کے اثاثوں کے ساتھ 19 سالہ لیویا ووئٹ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی ہے۔برازیل سے تعلق رکھنے والی طالبہ WEG نامی کاروباری ادارے کی سب سے بڑی شیئر ہولڈر ہے۔ اس کا نام معروف جریدے فوربس کی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہے۔ اس فہرست 33 سال سے کم عمر کے 25 ارب پتی موجود ہیں۔ڈبلیو ای جی لاطینی امریکا میں الیکٹرک موٹر بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ یہ کمپنی لیویا کے دادا ورنر رِکارڈو ووئٹ نے آں جہانی ارب پتی ایگون وآؤ ڈا سِلوا اور جیرالڈو ورننگوز کے ساتھ قائم کی تھی۔لیویا ووئٹ برازیل کی ایک یونیورسٹی میں زیرِتعلیم ہے۔ وہ نہ تو ڈبلیو ای جی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا حصہ ہے اور نہ ہی اُسے کوئی ایگزیکٹیو پوزیشن دی گئی ہے۔اپنی بڑی بہن 26 سالہ ڈورا ووئٹ کے ساتھ لیویا ”فوربس“ کی ارب پتی افراد کی لسٹ میں شامل کیے جانے والے 7 نئے شہروں میں سے ایک ہے۔ ڈورا نے 2020 میں تعمیرات کے شعبے میں ڈگری لی تھی۔لیویا کتنی امیر ہے اس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ وطن کے اندر رہنے والے امیر ترین پاکستانی میاں منشا کی دولت کا تخمینہ 2.5 ارب ڈالر اور لیویا کے پاس اس رقم کا نصف موجود ہے۔فوربس کی جانب سے 30 برس سے کم عمر میں ارب پتی بننے والے افراد کو کم عمر ترین ارب پتیوں کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔رواں برس جاری کی گئی اس فہرست میں دیگر کم عمر دولت مند افراد کا تعلق اٹلی، فرانس، برازیل، آئرلینڈ، جرمنی اور جنوبی کوریا سے ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع

      چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار

      کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.