Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وقار یونس کے پاس موقع ہے کہ کرکٹ کے مسائل حل کر سکیں، یونس خان

    By Khabrain Newsجولائی 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کاش سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف جیسا کوئی آئے اور پاک بھارت کرکٹ بحال کر سکے، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ ضروری ہے، میری خواہش ہے کہ  روہت شرما اور ویرات کوہلی پاکستان  آکرکھیلیں، وقار یونس  کا پی سی بی  کے معاملات دیکھنا  اچھی علامت ہے۔

    یونس خان نے ان خیالات کا اظہار ککری گراونڈ میں منعقدہ  گرین لیاری کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یونس خان نے کہا کہ  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ہونے کے حق میں ہوں، بھارتی کرکٹرز کو پاکستان میں  کھیلتا دیکھنا چاہتا ہوں ، جب ہم بھارت جاتے ہیں تو ہمیں وہاں بہت  عزت ملتی ہے،اگر عالمی کپ میں  بھارت کو نیویارک میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوجاتی تو ان کی کرکٹ کسی اورمقام پر ہوتی۔

    سابق ٹیسٹ کپتان وقار یونس کو چئیرمین پی سی بی کا مشیر برائے کرکٹ بنائے جانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں یونس خان نے کہا کہ ایسے لوگوں کو پی سی بی میں لانا چاہیے جو ڈیلیور کرسکیں، میں  وقار یونس کی قیادت میں کرکٹ کھیل چکا ہوں،  ان کا بورڈ میں آنا خوش آئند ہے، وقار یونس کے پاس موقع  ہے کہ وہ کرکٹ کے مسائل  حل کر سکیں،اب قومی کرکٹ میں بہتری تبدیلی کا بھی امکان ہے۔

    سابق کرکٹر نے کہا کہ میرے کرکٹ کیرئیر میں  پی سی بی کے سات سے آٹھ چیئرمین تبدیل ہوچکے، کوا جب ہنس کی چال چلتا ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے، ماضی میں پاکستان کی کارکردگی ٹاپ پر ہوا کرتی تھی، ہمیں اپنے انفرااسٹرکچر پر کام کرنے کی ضرورت ہے، بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سمجھتے ہیں  کہ ان کو کیا کرنا ہے، میڈیا کو بھی اپنی ذمے داری ادا کرتے ہوئے بہتر انداز میں خبریں دینا چاہیے،  انہوں نے کہا کہ مجھے اگر یکمشت چار وزارتیں مل جائیں تو شائد ہی سنبھال  سکوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل

      انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف

      لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.