Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت: ایمبولینس ڈرائیور کی خاتون سے زیادتی، شور کرنے پر آکسیجن بند کرکے مریض شوہر کی جان لے لی

    By Khabrain Newsستمبر 5, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت میں ایمبولینس ڈرائیور کی جانب سے خاتون سے جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون اپنے بیمار شوہر اور بھائی کے ساتھ ایمبولینس میں جا رہی تھی کہ ایمبولینس کے ڈرائیور نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ اس دوران ڈرائیور کے ساتھی نے متاثرہ خاتون کے بھائی کو ڈرائیور کے کیبن میں یرغمال بنائے رکھا۔

    بھارتی میڈیا نے خاتون کے حوالے سے الزام عائد کیا کہ ایمبولینس ڈرائیور نے ان کے شوہر کا آکسیجن بھی بند کر دیا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی، یہی نہیں ڈرائیور نے اس سے نقدی اور دیگر سامان بھی لوٹ لیا۔

    بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر لکھنو کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھا تاہم علاج کے لیے مزید رقم نہ ہونے کے باعث اس نے شوہر کو اسپتال سے ڈسچارج کر کے گھر لے جانے کا فیصلہ کیا جس کے لیے اس نے ایک پرائیویٹ ایمبولینس ہائر کی۔

    خاتون نے الزام لگایا کہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے کہا کہ آپ اگلی سیٹ پر بیٹھ جائیں تاکہ کوئی پولیس والا تنگ نہ کرے لیکن دونوں نے منع کرنے کے بعد تنگ کرنا شروع کر دیا، میں نے بہت منع کیا تاہم دونوں اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے، جب میرے بیمار شوہر نے صورتحال کو بھانپا تو انہوں نے اور میرے بھائی نے شور مچایا جس پر ڈرائیور نے شوہر کا آکسیجن بند کر دیا اور انہیں گاڑی روک کر پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ

      ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق

      بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.