Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کیساتھ صدارتی مباحثے کیلیے ہامی بھرلی

    By Khabrain Newsستمبر 5, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست مباحثے پر کہا ہے کہ ’’میں اس سے بات کرنے جا رہا ہوں کیوں کہ بحثیں دلچسپ ہوتی ہیں‘‘۔

    امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر اور موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اپنی حریف امیدوار کملا ہیرس کے ساتھ اگلے ہفتے ہونے والے صدارتی مباحثے کے دوران بغیر کسی رکاوٹ کے بولنے کی اجازت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

    قبل ازیں ڈونلڈ ٹرمپ کملا ہیرس کے ساتھ صدارتی مباحثے پر 2 اعتراضات اُٹھاتے ہوئے انکار کر چکے ہیں۔ اُن کے بقول اے بی سی چینل کملاہیرس کا حمایتی ہے اور دوم ایک قت میں صرف ایک مقرر کا مائیک نہ کھلا ہو۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی ویژن پر مباحثے میں ایک فریق کے بولتے وقت دوسرا مائیک مکمل طور پر بند رکھنے کی شرط عائد کی تھی جب کہ کملا ہیرس کا موقف اس کے برعکس تھا۔

    حالانکہ نے ٹرمپ نے جوبائیڈن کے ساتھ اے بی سی نیوز پر صدارتی مباحثہ کرنے کو قبول کیا تھا لیکن جب ڈیموکریٹ پارٹی نے جوبائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو اپنا امیدوار نامزد کیا تو وہ وعدے سے پھر گئے تھے۔

    امریکی ٹی وی چینل ’’اے بی سی نیوز‘‘ کے زیر اہتمام 10 ستمبر کو ریاست پنسلوانیا کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا میں ہونے والا مباحثہ دونوں امیدواروں کے لیے بڑا امتحان ہے جب کہ الیکشن میں صرف دو ماہ کا قلیل وقت رہ گیا ہے۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل جوبائیڈن کے ساتھ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ نے سبقت حاصل کرلی تھی جس کے بعد ووٹرز کے دباؤ پر حکمراں جماعت نے جوبائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت

      ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر

      نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.