امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایتی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے ماتھے پر ’Trump‘ کے نام کا ٹیٹو لکھوایا تھا، تاہم منفی تبصروں کے باعث اسے ہٹوانا چاہتی ہیں۔
واضح رہے خاتون انفلوئنسر نے گزشتہ ماہ اپنے ماتھے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کا ٹیٹو بنوایا تھا جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی تھی۔ تاہم اب وہ اس ٹیٹو سے چھٹکارا پانا چاہتی ہیں۔
ٹرمپ کی محبت میں ماتھے پر ٹیٹو بنوانے والی لڑکی چندہ مانگنے پر مجبور

